التخطي إلى المحتوى
چوہدری پرویز الہی کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا، عدالت کے حکم کی نافرمانی کی گئی.. پولیس-نے-چوہدری-پرویز-الٰہی

پولیس نے لاہور ہائیکورٹ کے حکم کی دھجیاں اُڑا دی، چوہدری پرویز الہی صاحب کو ظہور الہی روڈ سے سادہ کپڑوں میں ماسک لگائے افراد نے بغیر نمبر پلیٹ کی گاڑی میں اغوا کیا اور اسلام آباد پولیس کی گاڑیاں اسکے ہمراہ ساتھ ساتھ گئی ہے۔ پنجاب پولیس نے لاہور ہائیکورٹ کے حکمنامہ کی توہین کرتے ہوئے بھرپور سہولتکاری کا کردار ادا کیا ہے

 

التعليقات

اترك تعليقاً